Skip to product information
1 of 1

Rathore Gems

Nazar Bad ka Taweez

Nazar Bad ka Taweez

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Types

بدنظر، بدنظری، نظر لگنا، نظروں میں کھا جانا، نظر لگانا سے مراد کسی بھی مرد و زن کی وہ نظراور دیکھنے کا طریقہ و نیت ہے جو سامنے والے کو مشکل و پریشانی میں ڈال دے اور دیکھتے ہی دیکھتے ہنستے بستے گھر یا معاملے کا بیڑا غرق کر دے اور انسان کو یہ سمجھ ہی نہ آئے کہ یہ کیا ہوا ہے؟ دودھ پیتے بچے کا ایک دم دودھ چھوڑ دینا، پڑھتے بچے کا پڑھائی چھوڑ دینا، لگی ہوئی نوکری کا اچانک خاتمہ، چلتے کاروبار کی بندش، اچھی خاصی صحت ہوتے ہوئے بیماری کا جکڑ لینا اور ایسے ہی ملتے جلتے بدنظری کے مسائل کے حل کے لیے لوح بدنظری بدنظری موثر و مفید ثابت ہوتی ہے۔



    عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق 


    ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
     والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
    ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
    ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔

    View full details