1
/
of
1
My Store
Rathore Hair Oil
Rathore Hair Oil
Regular price
Rs.1,300.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.1,300.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
یہ ہیر آئل پیش قیمتی قدرتی جڑی بوٹیوں اور متفرق ومفید تیلوں کے ملاپ سے تیارکیا گیا ہے۔*
٭اس کی تیاری میں کوئی بھی کیمیکل وغیرہ شامل نہیں۔
٭اس تیل کا مسلسل استعمال غیرمعمولی نتائج کا باعث بنتاہے۔
٭خشکی ،سکری اور چکنائی کا خاتمہ کرتا ہے ۔
٭کمزور بالوں ،دوشاخہ بالوں ،گنج پن اور ان کے جھڑنے وغیرہ کی اصلاح کرتا ہے۔
٭سفیدی مائل بالوں کومسلسل استعمال سے سیاہی مائل کرتا ہے ۔
٭ بالوں کی قدرتی چمک واپس لاتا ہے اور بالوںکو لمبا ،گھنا ،سیاہ اور مضبوط کرتا ہے ، ایک بوتل کے استعمال سے آپ بالوں سے متعلقہ مسائل میں خود بہتری محسوس کریں گے۔
٭یہ بالوں کے تمام مسائل کا مفیدوموثر حل ہے
Share
