Skip to product information
1 of 1

Rathore Gems

Sharf e Atarad (Mercury)

Sharf e Atarad (Mercury)

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Types

برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ‘ رزق‘ کاروبار اور تجارت میں ترقی‘فصاحت و بلاغت‘ دماغی امراض سے بچائو‘ امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لییلوحِ شرف عطارد ایک تحفہ ہے۔ حافظہ کی کمزوری، تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہوتولوحِ شرف عطارداِن کے لیے بہت مفید ہے۔


عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق 


ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
 والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔

View full details