Skip to product information
1 of 1

Rathore Gems

Sharf e Mareekh (Mars)

Sharf e Mareekh (Mars)

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Types

دشمن سے حفاظت‘ انسانی ذہن کو طاقت اور ہمت دینے‘ مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے‘ دشمنوں کو شکست دینے، اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رہنے، مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی‘ صحت‘ سحری وآسیبی امراض سے بچائو‘ تحفظ اور قوت جسمانیجیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے لوحِ شرف مریخ استعمال ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔ مختلف مردانہ امراض، مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل‘ مردانہ طاقت‘صحت‘ جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاؤ کے لییلوحِ شرف مریخ لا جواب ہے۔ کالا جادو ہو یا کالے جادو سے آپ متاثر ہوں یہ لوح آپ کو کالے جادو سے نجات دی گئی‘ کسی بھی قسم کا کالا جادو ہو اس سے تحفظ اور کالے جادو کے اثرات کا خاتمہ ہوتا ہے۔

عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق 


ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
 والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔

View full details