Skip to product information
1 of 1

Rathore Gems

Safety from Black Magic

Safety from Black Magic

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Types

ردسحر و تحفظ‘ جادو‘ سحر‘کالے علم‘ ڈھایہ ‘ہانڈی‘ آسیب‘ اثر‘ حاضرات‘ جنات‘ہمزاد، سایہ، پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات، عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کرلوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ کا استعمال مطابق حد درجہ موثر ہے۔ کالا جادو ہو یا کالے جادو سے آپ متاثر ہوں لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ آپ کو کالے جادو سے نجات دی گئی‘ کسی بھی قسم کا کالا جادو ہو اس سے تحفظ اور کالے جادو کے اثرات کا خاتمہ ہوتا ہے







عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق 


ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
 والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔

View full details