1
/
of
1
Rathore Gems
Taweez for Health
Taweez for Health
Regular price
Rs.2,500.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.2,500.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
طلسم صحت تیار کرتے ہوئے جسمانی صحت اور تندرستی کے حوالے سے خاص کواکبی حالتوں کو مدنظررکھاجا تا ہے اور اس کو مزید پُراثر بنانے کے لیے اس پر خاص روحانی عمل کیا جاتا ہے۔ اس طرحطلسم صحت و شفاء فرد کو بیماری سے نجات اور صحت دلانے کی غیر معمولی برقی و مقناطیسی طاقت کاحامل ہوجاتا ہے۔ آپ کسی بھی بیماری کا شکار ہوں‘ دوا کے ساتھ دعا‘ کو بھی علاج کا حصہ بنائیں۔ طلسم صحت استعمال کریں۔ اللہ شفا دے گا
عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق
ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔
Share
