1
/
of
1
Rathore Gems
Taweez of Luck
Taweez of Luck
Regular price
Rs.2,500.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.2,500.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس میں سعد نظرات، شرف، اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔ زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمے اورزندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات، رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ زائچہ کی عمومی نحوست کو دور کرنے کے لییلوحِ خوش قسمتی موثر ہے۔ ہر فرد کو لوحِ خوش قسمتی سے فائدہ اُٹھانا ہے۔
عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق
ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔
Share