Skip to product information
1 of 1

Rathore Gems

Taweez Zachgi (Hamal / Pregnancy)

Taweez Zachgi (Hamal / Pregnancy)

Regular price Rs.2,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Types

لوح زچگی‘ زچہ و بچہ کی حفاظت،ا ِن کو سحر، جادو، ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔ بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے لوح زچگی خصوصی طور پر تیار کی جاتی ہے۔ یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے

عمومی اور ذاتی تعویز میں فرق 


ذاتی تعویز نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے حساب سے بنایا جاتا ہے جبکہ عمومی تعویز میں نام اور
 والدہ کا نام شامل نہیں ہوتا۔
ذاتی تعویز موثریت کے حساب سے سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
ذاتی تعویز کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کو ہر وقت پہننا نہیں پڑتا بلکہ صرف اپنے پاس رکھنا ہوتا ہے۔

View full details